- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1372
- قرطبہ نمبر
- 1372
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 159
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا أبو عبد الرحمن عبد الله بن عمر ثنا بن فضيل عن الأعمش عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن سبرة عن علي رضي الله عنه : انه شرب وهو قائم ثم قال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
نزال بن سبرہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پیا اور فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔