- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13709
- قرطبہ نمبر
- 13735
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 258
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا عبد الواحد بن زياد عن عاصم الأحول قال حدثتني حفصة بنت سيرين قالت قال لي أنس بن مالك : بما مات يحيى بن أبي عمرة فقلت بالطاعون فقال أنس بن مالك قال رسول الله صلى الله عليه وسلم الطاعون شهادة لكل مسلم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت حفصہ (رض) کہتی ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ ابن ابی عمرہ کیسے فوت ہوئے ؟ انھوں نے بتایا کہ طاعون کی بیماری سے، انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا طاعون ہر مسلمان کے لیے شہادت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔