- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13675
- قرطبہ نمبر
- 13700
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 255
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن موسى ثنا سلام يعني بن مسكين عن ثابت قال سمعت أنس بن مالك يقول : خدمت رسول الله صلى الله عليه وسلم عشر سنين فما قال لي أف قط ولا قال لم صنعت كذا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ میں نے دس سال سفروحضر میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت کا شرف حاصل کیا ہے، یہ ضروری نہیں ہے کہ میرا ہر کام نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پسند ہی ہو، لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کبھی اف تک نہیں کہا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے کبھی یہ نہیں فرمایا کہ تم نے یہ کام کیوں کیا ؟ یا یہ کام کیوں نہیں کیا ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔