- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13649
- قرطبہ نمبر
- 13674
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 252
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد قال أنبأنا ثابت البناني عن أنس بن مالك : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال يوم أحد اللهم إنك ان تشأ لا تعبد في الأرض
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ احد کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دعاء یہ تھی کہ اے اللہ ! کیا تو یہ چاہتا ہے کہ آج کے بعد تیری عبادت نہ کی جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔