- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13642
- قرطبہ نمبر
- 13667
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 252
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان وبهز قالا ثنا همام قال أنا قتادة عن أنس بن مالك : ان حاديا للنبي صلى الله عليه وسلم كان يقال له أنجشة قال وكان حسن الصوت قال فقال النبي صلى الله عليه وسلم رويدك يا أنجشة لا تكسر القوارير قال قتادة يعني ضعفة النساء
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی " جس کا نام انجثہ تھا " اس کی آواز بہت اچھی تھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انچثہ ! ان آبگینوں کو آہستہ لے کر چلو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔