- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13542
- قرطبہ نمبر
- 13566
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 242
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا مؤمل ثنا عبد الرحمن بن بديل بن ميسرة العقيلي قال حدثني أبي عن أنس بن مالك قال قال النبي صلى الله عليه وسلم : إن لله عز وجل أهلين من الناس وإن أهل القرآن أهل الله وخاصته
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا لوگوں میں سے کچھ اہل اللہ ہوتے ہیں، قرآن والے، اللہ کے خاص لوگ اور اہل اللہ ہوتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔