- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13519
- قرطبہ نمبر
- 13543
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 240
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سلمة الخزاعي أنبأنا سليمان بن بلال قال حدثني ربيعة بن أبي عبد الرحمن أنه سمع أنس بن مالك ينعت النبي صلى الله عليه وسلم بما شاء أن ينعته قال ثم سمعت أنسا يقول : وكان النبي صلى الله عليه وسلم ربعة من القوم ليس بالقصير ولا بالطويل البائن أزهر ليس بالآدم ولا بالأبيض ولا الأمهق رجل الشعر ليس بالسبط ولا الجعد القطط بعث على رأس أربعين أقام بمكة عشرا وبالمدينة عشرا وتوفى على رأس ستين سنة ليس في رأسه ولحيته عشرون شعرة بيضاء
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ مبارک کے متعلق مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) درمیانے قد کے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قد نہ بہت زیادہ چھوٹا تھا اور نہ بہت زیادہ لمبا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیشانی روشن تھی، رنگ گندمی تھا اور نہ ہی بالکل سفید، بال ہلکے گھنگھریالے تھے، مکمل سیدھے تھے اور نہ بہت زیادہ گھنگھریالے، چالیس برس کی عمر میں مبعوث ہوئے، دس سال مکہ مکرمہ میں قیام فرمایا : دس سال مدینہ منورہ میں رہائش پذیر رہے اور ساٹھ سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر اور ڈاڑھی میں بیس بال بھی سفید نہ تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔