- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1351
- قرطبہ نمبر
- 1350
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 157
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني زهير أبو خيثمة ثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي حية عن على رضي الله عنه : ان النبي صلى الله عليه وسلم توضأ ثلاثا ثلاثا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔