مسند احمد 13454

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
13454
قرطبہ نمبر
13479
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 3، صفحہ 234

مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة وحدثنا أنس بن مالك أن نبي الله صلى الله عليه وسلم قال وجنازة سعد موضوعة : اهتز لها عرش الرحمن عز وجل عبد الوهاب بن عطاء الخفاف فهو من رجاله وباقي رجال الإسناد ثقات رجال الشيخين

اردو ترجمہ

حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات

حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت سعد بن معاذ (رض) کا جنازہ رکھا ہوا تھا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے کہ اس پر رحمن کا عرش بھی ہل گیا۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (76٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ وَحَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَجَنَازَةُ سَعْدٍ مَوْضُوعَةٌ اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

صحيح لغيره وهذا إسناد قوي على شرط مسلم من أجل

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔