- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13423
- قرطبہ نمبر
- 13447
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 231
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسحاق بن منصور يعني السلولي ثنا عمارة يعني بن زاذان عن ثابت عن أنس قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يقيل عند أم سليم وكان من أكثر الناس عرقا فاتخذت له نطعا فكان يقيل عليه وخطت بين رجليه خطا فكانت تنشف العرق فتأخذه فقال ما هذا يا أم سليم قالت عرقك يا رسول الله اجعله في طيبي فدعا لها بدعاء حسن من أجل عمارة بن زادان وباقي رجاله ثقات رجال الشيخين
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت ام سلیم (رض) کے یہاں قیلولہ کے لیے تشریف لاتے تھے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پسینہ بہت آتا تھا، حضرت ام سلیم (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے چمڑے کا ایک بستر بنوا رکھا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی پر قیلولہ فرماتے تھے، بعد میں وہ اس پسینے کو نچوڑ لیا کرتی تھیں، ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کہ ام سلیم ! یہ کیا کر رہی ہو ؟ انھوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! آپ کے اس پسینے کو ہم اپنی خوشبو میں شامل کریں گے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دعاء دی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ يَعْنِي السَّلُولِيَّ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ يَعْنِي ابْنَ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقِيلُ عِنْدَ أُمِّ سُلَيْمٍ وَكَانَ مِنْ أَكْثَرِ النَّاسِ عَرَقًا فَاتَّخَذَتْ لَهُ نِطَعًا فَكَانَ يَقِيلُ عَلَيْهِ وَخَطَّتْ بَيْنَ رِجْلَيْهِ خَطًّا فَكَانَتْ تُنَشِّفُ الْعَرَقَ فَتَأْخُذُهُ فَقَالَ مَا هَذَا يَا أُمَّ سُلَيْمٍ فَقَالَتْ عَرَقُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَجْعَلُهُ فِي طِيبِي فَدَعَا لَهَا بِدُعَاءٍ حَسَنٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔