- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13416
- قرطبہ نمبر
- 13440
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 231
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو قطن ثنا شعبة عن معاوية بن قرة عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : بن أخت القوم منهم أو من أنفسهم غير أبي قطن - وهو عمرو بن الهيثم - فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصار سے فرمایا کیا تم میں تمہارے علاوہ بھی کوئی ہے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ ہمارا ایک بھانجا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قوم کا بھانجا ان ہی میں شمار ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (81٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ أَوْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔