- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13345
- قرطبہ نمبر
- 13369
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 224
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن مصعب ثنا مالك بن أنس عن الزهري عن أنس بن مالك قال : دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الفتح مكة وعلى رأسه مغفر
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود پہن رکھا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔