- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1330
- قرطبہ نمبر
- 1329
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 155
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني عبيد الله بن عمر القواريرى ثنا عبد الواحد بن زياد ثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه رفعه : أنه صلى الله عليه وسلم نهى أن يقرأ القرآن وهو راكع وقال إذا ركعتم فعظموا الله وإذا سجدتم فادعوا فقمن أن يستجاب لكم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مرفوعاً مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رکوع کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ جب تم رکوع میں جاؤ تو اللہ کی عظمت بیان کیا کرو اور جب سجدہ میں جاؤ تو اس سے دعاء کیا کرو، امید ہے کہ تمہاری دعا قبول ہوگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔