- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13251
- قرطبہ نمبر
- 13274
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 215
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن يزيد ثنا سعيد يعني بن أبي أيوب قال حدثني الضحاك بن شرحبيل عن أعين البصري عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من ترك مالا فلأهله ومن ترك دينا فعلى الله عز وجل وعلى رسوله
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے ورثاء کے لیے مال چھوڑ جائے، وہ اس کے اہل خانہ کا ہے اور جو قرض چھوڑ جائے اس کی ادائیگی اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذمے ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره , وهذا إسناد ضعيف لجهالة أعين البصري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔