- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13154
- قرطبہ نمبر
- 13177
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 207
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن محمد ثنا شيبان ثنا قتادة عن أنس بن مالك : أن أهل مكة سألوا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يريهم آية فأراهم انشقاق القمر مرتين
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ اہل مکہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کوئی معجزہ دکھانے کی فرمائش کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں دو مرتبہ شق قمر کا معجزہ دکھایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔