- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13136
- قرطبہ نمبر
- 13158
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 205
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن حميد عن أنس قال : أقيمت الصلاة وكان بين النبي صلى الله عليه وسلم وبين نسائه شيء فجعل يرد بعضهن على بعض فجاء أبو بكر فقال يا رسول الله أحث في أفواههن التراب وأخرج إلى الصلاة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت قریب آگیا، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ازواجِ مطہرات کے درمیان کچھ تلخی ہو رہی تھی اور ازواج مطہرات ایک دوسرے کا دفاع کر رہی تھیں، اسی اثناء میں حضرت صدیق اکبر (رض) تشریف لے آئے اور کہنے لگے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ان کے منہ میں مٹی ڈالئے اور نماز کے لیے باہر چلئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔