- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13124
- قرطبہ نمبر
- 13146
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 204
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاذ ثنا بن عون عن محمد قال كان أنس بن مالك : إذا حدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم حديثا ففرغ منه قال أو كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
محمد (رح) کہتے ہیں کہ حضرت انس (رض) جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کرتے تو آخر میں یہ فرماتے " یا جیسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا "۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔