- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13074
- قرطبہ نمبر
- 13096
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 200
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يزيد أنا حميد عن أنس قال : ما شممت ريحا قط مسكا ولا عنبرا أطيب من ريح رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا مسست قط خزا ولا حريرا ألين من كف رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مہک سے عمدہ مشک و عنبر کی کوئی مہک نہیں سونگھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہتھیلی سے زیادہ نرم کوئی ریشم بھی نہیں چھوا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔