- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13067
- قرطبہ نمبر
- 13089
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 199
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون أنا حميد عن أنس : أن أم سليم أخذت بيده مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم المدينة فقالت يا رسول الله هذا أنس ابني وهو غلام كاتب قال أنس فخدمته تسع سنين فما قال لي لشيء صنعته أسأت أو بئسما صنعت
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مدینہ منورہ تشریف آوری پر حضرت ام سلیم (رض) میرا ہاتھ پکڑ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئیں اور کہنے لگیں یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! یہ میرا بیٹا ہے اور لکھنا جانتا ہے، چنانچہ میں نے نو سال تک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت کی، میں نے جس کام کو کرلیا ہو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کبھی مجھ سے یہ نہیں فرمایا کہ تم نے بہت برا کیا، یا غلط کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔