- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13005
- قرطبہ نمبر
- 13028
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا حماد ثنا قتادة عن أنس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يمر بالتمرة فما يمنعه من أخذها الا مخافة ان تكون صدقة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو راستے میں کھجور پڑی ہوئی ملتی اور انھیں یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقہ کی ہوگی تو وہ اسے کھالیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔