- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13002
- قرطبہ نمبر
- 13025
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا جرير قال سمعت قتادة قال قلت لأنس كيف كانت قراءة رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : كان يمد صوته مدا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت انس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قرأت کی کیفیت کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی آواز کو کھینچا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔