- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12995
- قرطبہ نمبر
- 13018
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 192
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز وعفان قالا ثنا همام أنا قتادة عن أنس : أن يهوديا مر على النبي صلى الله عليه وسلم وأصحابه فقال السام عليكم فرد عليه أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم فقال النبي صلى الله عليه وسلم إنما قال السام عليكم فأخذ اليهودي فجيء به فاعترف فقال النبي صلى الله عليه وسلم ردوا عليهم ما قالوا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور صحابہ (رض) کو سلام کرتے ہوئے " السام علیکم " کہا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ (رض) سے فرمایا اس نے " السام علیک " کہا ہے، یہودی کو پکڑ کر لایا گیا تو اس نے اس کا اقرار کیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تمہیں کوئی کتابی سلام کرے تو اسے اسی کا جملہ لوٹا دیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔