- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12982
- قرطبہ نمبر
- 13005
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 191
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا حماد حدثني هشام بن زيد قال دخلت مع جدي دار الامارة فإذا دجاجة مصبورة ترمى فكلما أصابها سهم صاحت فقال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان تصبر البهائم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
ہشام بن زید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اپنے دادا کے ساتھ دارالامارۃ میں داخل ہوا، وہاں ایک مرغی کو باندھ کر اس پر نشانہ بازی کی جا رہی تھی، اسے جب تیر لگتا تو وہ چیخ مارتی، انھوں نے یہ دیکھ کر فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جانور کو باندھ کر اس پر نشانہ درست کرنے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔