- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12950
- قرطبہ نمبر
- 12973
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 187
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبيدة بن حميد عن حميد الطويل عن أنس بن مالك قال : خرج نبي الله صلى الله عليه وسلم فتلقته الأنصار بينهم فقال والذي نفس محمد بيده اني لأحبكم ان الأنصار قد قضوا ما عليهم وبقى الذي عليكم فأحسنوا إلى محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باہر نکلے تو انصار سے ملاقات ہوگئی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے، میں تم سے محبت کرتا ہوں، تم انصار کے نیکیوں کی نیکی قبول کرو اور ان کے گناہ گار سے تجاوز اور درگذر کرو، کیونکہ انھوں نے اپنا فرض نبھا دیا اور ان کا حق باقی رہ گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔