- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12942
- قرطبہ نمبر
- 12965
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 186
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس حدثنا حماد يعني بن زيد عن عبد العزيز عن أنس بن مالك قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم الرجال عن المزعفر
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مردوں کو زعفران کی خوشبو لگانے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔