- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12927
- قرطبہ نمبر
- 12950
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 185
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا سليم بن حيان قال سمعت مروان الأصغر يحدث عن أنس ان عليا قدم من اليمن فقال له النبي صلى الله عليه وسلم بم أهللت فقال : أهللت بما أهل به رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال فإني لولا أن معي الهدي لأحللت
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ جب یمن سے واپس آئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے پوچھا کہ تم نے کس نیت سے احرام باندھا ہے ؟ انھوں نے عرض کیا اس نیت سے احرام باندھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جس کی نیت کی ہو، میرا بھی وہی احرام ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر میں اپنے ساتھ ہدی کا جانور نہ لایا ہوتا تو حلال ہوچکا ہوتا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔