- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1291
- قرطبہ نمبر
- 1290
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 150
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن جابر قال سمعت أبا بردة يحدث عن على رضي الله عنه قال : نهاني رسول الله صلى الله عليه وسلم ان أضع الخاتم في الوسطى
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے درمیان والی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف جابر الجعفي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔