- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12889
- قرطبہ نمبر
- 12912
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 183
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن حميد عن ثابت عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر برجل وهو يهادي بين ابنيه قالوا نذر ان يمشي قال ان الله عز وجل لغنى عن تعذيب هذا نفسه فأمره ان يركب
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کو اپنے دو بیٹوں کے کندھوں کا سہارا لے کر چلتے ہوئے دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیا ماجرا ہے ؟ انھوں نے بتایا کہ انھوں نے پیدل چل کر حج کرنے کی منت مانی تھی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ اس بات سے غنی ہے کہ یہ شخص اپنے آپ کو تکلیف میں مبتلاء کرے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے سوار ہونے کا حکم دیا، چنانچہ وہ سوار ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔