- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12883
- قرطبہ نمبر
- 12906
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 182
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن حميد قال سئل أنس بن مالك عن كسب الحجام قال : احتجم رسول الله صلى الله عليه وسلم حجمه أبو طيبة فأمر له بصاع من شعير وكلم مواليه ان يخففوا عنه من ضريبته وقال أمثل ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے سینگی لگوانے کی اجرت کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ ابوطیبہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سینگی لگائی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے دو صاع جَو دینے کا حکم دیا اور اس کے مالک سے بات کی تو انھوں نے اس پر تخفیف کردی۔ اور فرمایا بہترین علاج سینگی لگوانا اور قسط بحری کا استعمال ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔