- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12846
- قرطبہ نمبر
- 12869
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 179
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع حدثني سفيان عن السدي عن أنس بن مالك : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان ينصرف عن يمينه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھ کر دائیں جانب سے واپس جاتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔