- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12839
- قرطبہ نمبر
- 12862
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 179
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شريك عن عبد الله بن عيسى عن بن جبر بن عتيك عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : يجزئ في الوضوء رطلان من ماء
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وضو کے لیے دو رطل پانی ہی کافی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔