- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12837
- قرطبہ نمبر
- 12860
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 179
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن حميد عن أنس : ان جنازة مرت بالنبي صلى الله عليه وسلم فقيل لها خيرا وتتابعت الألسن لها بالخير فقال النبي صلى الله عليه وسلم وجبت ثم مرت جنازة أخرى فقالوا لها شرا وتتابعت الألسن لها بالشر فقال النبي صلى الله عليه وسلم وجبت أنتم شهداء الله في الأرض
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے ایک جنازہ گذرا، کسی شخص نے اس کی تعریف کی، پھر کئی لوگوں نے اس کی تعریف کی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا واجب ہوگئی، پھر دوسرا جنازہ گذرا اور لوگوں نے اس کی مذمت کی، ان کی دیکھا دیکھی بہت سے لوگوں نے اس کی مذمت کی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا واجب ہوگئی، تم لوگ زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔