- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1280
- قرطبہ نمبر
- 1279
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 149
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني محرز بن عون بن أبي عون ثنا شريك عن سماك عن حنش عن على رضي الله عنه قال : بعثني رسول الله صلى الله عليه وسلم قاضيا فقال إذا جاءك الخصمان فلا تقض على أحدهما حتى تسمع من الآخر فإنه يبين لك القضاء
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے قاضی بنا کر بھیجا اور ارشاد فرمایا جب تمہارے پاس دو فریق آئیں تو صرف کسی ایک کی بات سن کر فیصلہ نہ کرنا بلکہ دونوں کی بات سننا، تم دیکھو گے کہ تم کس طرح فیصلہ کرتے ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔