- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12718
- قرطبہ نمبر
- 12741
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 168
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ثنا ليث قال حدثني بكير عن محمد بن عبد الله بن أبي سليمان عن أنس بن مالك انه قال : صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنى ركعتين ومع أبي بكر ركعتين ومع عمر ركعتين ومع عثمان ركعتين صدرا من إمارته
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ میں نے میدان منیٰ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ دو رکعتیں پڑھی ہیں، حضرت صدیق اکبر (رض) اور حضرت عمر (رض) کے ساتھ بھی اور حضرت عثمان (رض) کے ابتدائی دور خلافت میں بھی دو رکعتیں پڑھی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره , وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔