- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12675
- قرطبہ نمبر
- 12697
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 164
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن قتادة عن أنس في قوله عز وجل إنا أعطيناك الكوثر أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : هو نهر في الجنة قال النبي صلى الله عليه وسلم رأيت نهرا في الجنة حافتاه قباب اللؤلؤ فقلت ما هذا يا جبريل قال هذا الكوثر الذي أعطاك الله عز وجل
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے سورت کوثر کی تفسیر میں مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا وہ جنت کی ایک نہر ہے اور فرمایا میری اس پر نظر پڑی تو اس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے خیمے لگے ہوئے تھے، میں جبرائیل (علیہ السلام) سے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ انھوں نے بتایا کہ یہ نہر کوثر ہے جو اللہ نے آپ کو عطاء فرمائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔