- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1265
- قرطبہ نمبر
- 1264
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 148
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني عثمان بن أبي شيبة ثنا شريك عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن على رضي الله عنه قال : ليس في مال زكاة حتى يحول عليه الحول
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ انسان کے مال پر اس وقت تک زکوۃ واجب نہیں ہوتی جب تک اس پر پورا سال نہ گذر جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔