- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12576
- قرطبہ نمبر
- 12598
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 155
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن حميد قال : رأيت عند أنس قدحا كان للنبي صلى الله عليه وسلم فيه ضبة فضة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حمید (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) کے پاس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایک پیالہ دیکھا جس میں چاندی کا حلقہ لگا ہوا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ رَأَيْتُ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَدَحًا كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ ضَبَّةُ فِضَّةٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح , وهذا إسناد ضعيف من أجر شريك النخعي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔