- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1257
- قرطبہ نمبر
- 1256
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 147
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو نعيم ثنا مسعر عن أبي عون عن أبي صالح الحنفي عن على قال : قيل لعلي ولأبي بكر يوم بدر مع أحدكما جبريل ومع الآخر ميكائيل وإسرافيل ملك عظيم يشهد القتال أو قال يشهد الصف
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ مجھے اور حضرت صدیق اکبر (رض) کو غزوہ بدر کے موقع پر بتایا گیا کہ آپ میں سے ایک کے ساتھ حضرت جبرائیل (علیہ السلام) اور دوسرے کے ساتھ میکائیل (علیہ السلام) ہیں اور اسرافیل (علیہ السلام) بھی جو ایک عظیم فرشتہ ہیں میدان کار زار میں موجود ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔