- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12504
- قرطبہ نمبر
- 12526
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 148
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا حماد أنا سليمان التيمي وثابت عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : أتيت على موسى ليلة أسري بي عند الكثيب الأحمر وهو قائم يصلي في قبره
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا شب معراج میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے پاس سے سرخ ٹیلے کے قریب گذرا تو دیکھا کہ وہ اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔