- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12488
- قرطبہ نمبر
- 12510
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 146
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان قال حدثني سلمة بن وردان قال سمعت أنس بن مالك يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قل : يا أيها الكافرون ربع القرآن وإذا زلزلت الأرض ربع القرآن وإذا جاء نصر الله ربع القرآن
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سورت کافرون چوتھائی قرآن کے برابر ہے، سورت زلزال چوتھائی قرآن کے برابر ہے اور سورت نصر بھی چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔