- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12483
- قرطبہ نمبر
- 12505
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 146
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن أنس بن مالك قال : لما أراد رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يحلق الحجام رأسه أخذ أبو طلحة شعر أحد شقي رأسه بيده فأخذ شعره فجاء به إلى أم سليم قال فكانت أم سليم تدوفه في طيبها
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (حجۃ الوداع کے موقع پر) جب حلاق سے سر منڈوانے کا ارادہ کیا تو حضرت ابوطلحہ (رض) نے سر کے ایک حصے کے بال اپنے ہاتھوں میں لے لئے، پھر وہ بال ام سلیم اپنے ساتھ لے گئیں اور وہ انھیں اپنی خوشبو میں ڈال کر ہلا لیا کرتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔