- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12474
- قرطبہ نمبر
- 12496
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 145
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد مولى بني هاشم حدثنا أبو يعقوب يعني إسحاق قال سمعت ثابتا البناني وسأله رجل هل سألت أنس بن مالك قال ثابت سألت أنسا هل سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لقد قبض الله عز وجل رسوله وما فضحه بالشيب ما كان في رأسه ولحيته يوم مات ثلاثون شعرة بيضاء وقيل له أفضيحة هو قال أما أنتم فتعدونه فضيحة وأما نحن فكنا نعده زينا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
ثابت (رض) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال سفید ہوگئے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ جس وقت اللہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے پاس بلایا، اس وقت تک انھیں بالوں کی سفیدی سے شرمندہ نہ ہونے دیا، وصال کے دن آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر اور ڈاڑھی میں تیس بال بھی سفید نہ تھے، کسی نے پوچھا کہ بالوں کا سفید ہونا باعث شرمندگی ہے ؟ تو حضرت انس (رض) نے فرمایا تم لوگ اسے شرمندگی کا سبب سمجھتے ہو، ہم تو اسے سبب زینت سمجھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔