- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12467
- قرطبہ نمبر
- 12489
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 144
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا أبان عن قتادة عن أنس بن مالك قال : بينما نبي الله صلى الله عليه وسلم جالس في أصحابه إذ مر بهم يهودي فسلم عليهم فقال النبي صلى الله عليه وسلم ردوه فقال كيف قلت قال قلت سام عليكم فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا سلم عليكم أحد من أهل الكتاب فقولوا وعليك أي ما قلت
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سلام کرتے ہوئے " السام علیک " کہا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ (رض) سے فرمایا اسے میرے پاس بلا کر لاؤ اور اس سے پوچھا کہ کیا تم نے " السام علیک " کہا تھا ؟ اس نے اقرار کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (اپنے صحابہ (رض) سے) فرمایا جب تمہیں کوئی کتابی سلام کرے تو " صرف وعلیک " کہا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔