- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12465
- قرطبہ نمبر
- 12487
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 144
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا فليح عن محمد بن مساحق عن عامر بن عبد الله يعني بن الزبير عن أنس قال : ما رأيت إماما أشبه بصلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم من امامكم هذا لعمر بن عبد العزيز وهو بالمدينة يومئذ وكان عمر لا يطيل القراءة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) کے متعلق " جبکہ وہ مدینہ منورہ میں تھے " فرماتے تھے کہ میں نے تمہارے اس امام سے زیادہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مشابہت رکھنے والی نماز پڑھتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا، حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) طویل قرأت نہ کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن , وهذا إسناد ضعيف لجهالة محمد بن مساحق
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔