- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12389
- قرطبہ نمبر
- 12412
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 135
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو كامل ثنا حماد عن ثابت البناني عن أنس بن مالك : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يجاوز شعره أذنيه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال کانوں سے آگے نہ بڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔