- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12387
- قرطبہ نمبر
- 12410
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 135
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا حماد بن سلمة قال انا عبيد الله بن أبي بكر عن أنس قال : جمع رسول الله صلى الله عليه وسلم أنامله فنكتهن في الأرض فقال هذا بن آدم وقال بيده خلف ذلك وقال هذا أجله قال وأومأ بين يديه قال وثم أمله ثلاث مرار
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمین پر اپنی انگلیاں رکھ کر فرمایا : یہ ابن آدم ہے پھر انھیں اٹھا کر تھوڑا سا پیچھے رکھا اور فرمایا یہ اس کی موت ہے، پھر اپنا ہاتھ آگے کر کے تین مرتبہ فرمایا کہ یہ اس کی امیدیں ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔