- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12382
- قرطبہ نمبر
- 12405
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 134
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا جرير بن حازم قال سمعت قتادة قال سألت أنسا عن شعر النبي صلى الله عليه وسلم قال : كان شعره رجلا ليس بالجعد ولا بالسبط كان بين أذنيه وعاتقه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بالوں کے متعلق دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال ہلکے گھنگریالے تھے، نہ بہت زیادہ گھنگریالے اور نہ بہت زیادہ سیدھے اور وہ کانوں اور کندھوں کے درمیان تک ہوتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔