- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12327
- قرطبہ نمبر
- 12349
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 130
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن الأشيب ثنا حماد بن يحيى حدثنا ثابت البناني عن أنس بن مالك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ان مثل أمتي مثل المطر لا يدري أوله خير أو آخره
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میری امت کی مثال بارش کی سی ہے کہ کچھ معلوم نہیں اس کا آغاز بہتر ہے یا انجام۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث قوي بطرقه وشواهده , وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔