- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12262
- قرطبہ نمبر
- 12284
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 125
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون أنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن أنس بن مالك ان رجلا مر برسول الله صلى الله عليه وسلم ومعه بعض أزواجه فقال يا فلانة يعلمه أنها زوجته فقال الرجل : يا رسول الله أتظن بي قال فقال إني خشيت أن يدخل عليك الشيطان
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے گذرا، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ان کی کوئی زوجہ محترمہ تھیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ان کا نام لے کر پکارا تاکہ وہ آدمی سمجھ لے کہ یہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زوجہ محترمہ ہیں، وہ آدمی کہنے لگایا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے اس بات سے اندیشہ ہوا کہ کہیں شیطان تمہارے دماغ میں نہ گھس جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔