- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12259
- قرطبہ نمبر
- 12281
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 125
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن سفيان عن عبد الرحمن الأصم قال سمعت أنسا يقول : ان النبي صلى الله عليه وسلم وأبا بكر وعمر وعثمان كانوا يتمون التكبير يكبرون إذا سجدوا وإذا رفعوا قال يحيى أو خفضوا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر و عمرو عثمان (رض) تکبیر مکمل کیا کرتے تھے، جب سجدے میں جاتے یا سر اٹھاتے تب بھی تکبیر کہا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔